پاسپورٹ آفس میں درخواست
فیس کی تصدیق کے وقت تصویر بنتی ہے۔
علاقائی پاسپورٹ آفس میں درخواست دیں تو فیس کی ادائیگی کی تصدیق کے بعد اہلکار آپ کا ڈیٹا لینا شروع کرتا ہے، جس میں تصویر بھی شامل ہے۔ اس صورت میں آپ کو تصویر ساتھ لے جانے کی ضرورت نہیں۔
یعنی اسٹوڈیو جا کر تصویر بنوانے اور پرنٹ کروانے کا خرچ اور وقت بچ جاتا ہے۔